تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 19:2

ڈینیئل ریڈ کلف فلم ہارنز میں جلوہ گر ہوں گے

آج نیوز - ہیری پوٹر سیریز سے شہرت حاصل کرنے والے ڈینیئل ریڈکلف کو ایک اور ناول پر بننے والی فلم ہارنز میں کاسٹ کرلیا گیا۔ ڈینئل ریڈ کلف نے ہیری پوٹر سیریز میں بطور چائلڈ اسٹار کام شروع کیا تھا اور فلم کے تمام پارٹس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا۔ اب انہیں ہدایت کار ایلگزینڈری آجا کی فلم ہارنز میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی کہانی نیویارک کے بیسٹ سیلر ناول سے ماخوذ ہے۔ ماورائی قوتوں پر بننے والی فلم ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جسے لوگوں سے گناہوں کا اعتراف کرانے کی طاقت حاصل ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.