تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:4

تنزانیہ :جہاز الٹنے سے دو سو سے زائد افراد ہلاک

آج نیوز - تنزانیہ میں جہاز الٹنے سے دو سو سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ۔تنزانیہ کے سیاحتی مقام زنجبیرا پر جہاز الٹنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ امدادی کارکنوں نے پانچ سو انسٹھ افراد کو بچالیا تھا جن میں بیس بچے بھی شامل ہیں۔ جہاز میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.