تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جولائی 2012
وقت اشاعت: 16:19

ملک ریاض آج پیش نہ ہوئے تو یکطرفہ کارروائی ہو گی ، ترجمان نیب

آج نیوز - نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ملک ریاض کو آج پیش ہونے کا حکم دے دیا، بصورت دیگر یکطرفہ کارروائی کی جائے گی۔ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کرنے والی نیب کی مشترکہ ٹیم نے ملک ریاض کی تئیس جولائی تک پیش ہونے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملک ریاض کو آج طلب کیا ہے۔ نیب کا کہنا ہے کہ آج پیش نہ ہونے کی صورت میں ملک ریاض کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.