تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:31

شامی صدر کی اہلیہ کی ماسکو فرار ہونے کی تردید

آج نیوز - روس نے شامی صدر بشارا لاسد کی فرار ہوکر ماسکو پہنچنے کی افواہوں کی تردید کردی ۔روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے بات چیت میں کرتے ہوئے کہا کہ اس طرز کی افواہوں کو بحث میں لانے سے گریز کی ضرورت پر زور دیا ۔انہوں نے اس افواہوں کو غلط اطلاعات کا جال قرار دیا اور کہا کہ روسی حکومت خواہشمند ہے کہ کوئی بھی اس جال میں نہیں پھنسے۔دوسری جانب شامی حکومت نے بھی صدر بشار الاسد کی اقتدار سے علیحدگی سے متعلق افواہوں کو مسترد کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.