تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2012
وقت اشاعت: 15:2

اپر اورکزئی: جیٹ طیاروں کی بمباری، 12 عسکریت پسند ہلاک

آج نیوز - اپر اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائی میں بارہ عسکریت پسند ہلاک جبکہ ان کے تین ٹھکانے تباہ کردئے گئے۔ ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقوں ڈبوری،ذختان، اخون کوٹ اور ملحقہ علاقوں میں جیٹ طیاروں نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بارہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کے گشت کا سلسلہ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.