تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:11

ٹینس اسٹارز کیلئے اولمپک مشعل تھامنے کا اعزاز

آج نیوز - اولمپک مشعل کے بار ے میں جومیزبان شہرلندن کے سفرپرہے۔ برطانوی ٹینس اسٹاراینڈی مرے اوروینس ولیمزمشعل کوآل انگلینڈ ٹینس کلب کے سینٹرکورٹ پرلے گئے جہاں اب سے کچھ دن بعد وہ اپنے ملک کیلئے گولڈ میڈل جیتنے کی تگ ودومیں لگ جائیں گے۔ اینڈی مر ے کواسی سینٹرکورٹ پرچند ہفتوں قبل ومبلڈن کے فائنل میں راجرفیڈرر کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔ امریکہ کی اولمپک چیمپئین وینس ولیمزکوبھی اولمپک مشعل تھامنے کا اعزازحاصل ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.