تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 13:34

ایبٹ آباد آپریشن کمیش کو ٹائم فریم دیا جائے،شیرپائو

اے آر وائی - ایبٹ آباد : پیپلز پارٹی شیر پاؤ کے سر براہ آفتا ب احمد یر پاؤ نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کیلئے کمیشن عوام کو ٹائم فریم دے اور اصل حقائق منظر عام پر لائے جائیں ۔



ایبٹ آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی جیسے بحرانوں سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کی گول میز کانفرنس بلائی جائے۔ ساتھ ہی خارجہ پالیسی نئے سرے سے مرتب کی جائے۔ آفتاب شیر پاؤ کا کہنا تھا کہ افغان حکومت طالبان سے مذاکرات کر سکتی ہے تو پاکستان کی حکومت کیوں نہیں کرسکتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.