تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:30

فاروق ستار سے ابھی گرینڈ الائنس کی بات نہیں ہوئی،شہباز شریف

اے آر وائی - لندن : مسلم لیگ ن کے رہنمااور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہاہےکہ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار میر ے بہت اچھے دوست ہیں ہم نے اٹک جیل میں بھی ساتھ وقت گذارا ،ان سے ہاؤس آف کامن میں ملاقات ہوئی لیکن سیاسی یا گرینڈ الائنس کی بات نہیں ہوئی لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ گرینڈالائنس بننا چاہیے اور اسکے لیے کوششیں ہورہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.