تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:30

تیراہ ذخا خیل: امن لشکرسے جھڑپ میں دو شرپسند ہلاک

اے آر وائی - لنڈی کوتل : خیبر ایجنسی میں تیراہ ذخا خیل میں کالعدم لشکر اسلام اور ذخاخیل امن لشکر کے درمیان جھڑ پ میں دو شدت پسند ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے ہیں۔



ذرائع کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان کئی دنوں سے جھڑپیں جاری ہیں جس میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ ذخاخیل امن لشکر نے کالعدم لشکر اسلام کے اہم مورچے پر قبضے کا دعوی بھی کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.