تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:24

سندھ: کمشنری نظام بحال، کراچی 5 اضلاع میں تقسیم

اے آر وائی - کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے کمشنری نظام کے بحال ہوتے ہی تمام پرانے اضلاع کی بحالی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔



سیکریٹری بورڈ آف ریونیوز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت کراچی کی ایک ضلع کی حیثیت بحال کرتے ہوئے ایک بار پھر اسے کمشنری نظام کے تحت پانچ اضلاع میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ جبکہ حیدرآباد کو ایک ضلع بناتے ہوئے مٹیاری، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالٰہ یار کو حیدرآباد میں شامل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.