19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:27
کانگریس میں پاکستانی امداد پر بحث ہوتی رہتی ہے،حسین حقانی
اے آر وائی - واشنگٹن: امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ اراکین کانگریس کے درمیان پاکستانی امداد سے متعلق تجاویز پر اکثر بات چیت ہوتی رہتی ہے۔
اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حسین حقانی نے کہا کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ کانگریس میں پاکستان کی امداد روکنے کا بل پیش کر دیا گیا ہے، پاکستانی سفیر نے واجح کیا کہ زیادہ تشویش والی بات نہیں اس طرح کی تجاویز پہلے بھی نامنظور ہو چکی ہیں۔