تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:27

پچاس وکلاء کی جعلی ڈگریاں سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئیں

اے آر وائی - اسلام آباد: راولپنڈی بار کے پچاس وکلاء کی جعلی ڈگریاں سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئیں اجمل قصاب کیس کی ٹیم میں شامل شہباز احمد راجپوت کی ڈگری بھی جعلی نکلی لہذا ڈگری کی تصدیق کیلئے پنجاب یونیورسٹی سے ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.