اے آر وائی - وانا: افغان علاقہ شقین سے نیٹو کے فائر کئے گئے مارٹر گولہ پاکستانی علاقے میں جا گرے جسکے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار شہید 2 زخمی ہو گئے۔