تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:41

پشاور:غیر ملکیوں کی تین گاڑیاں تفتیش کے بعد اسلام آباد روانہ

اے آر وائی - پشاور : اسلام آباد سے آنیوالی غیر ملکیوں کی تین گاڑیوں کو موٹر وے ٹول پلازے کے قریب پشاور آنے سےروک دیا گیا ۔ جہاں این او سی نہ ہونے کے باعث ا نہیں واپس اسلام آباد روانہ کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.