تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:59

جنوبی پنجاب میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری

اے آر وائی - ملتان: ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شہری علاقوں میں دس گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ چودہ گھنٹے تک پہنچ گیاہے۔



ملتان خانیوال، لودھراں،میاں چنوں،مظفرگڑھ ڈی جی خان سمیت جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں بد ترین لوڈشیڈنگ جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔معمولات زندگی مفلوج ہو کے رہ گئے ہیں جبکہ کاروبار ٹھپ پڑے ہیں جس سے تاجروں کو نقصان ہو ر ہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.