تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:11

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اے آر وائی - اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں قومی مسائل اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔



اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں اپوزیشن کی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور جے یو آئی کے رہنماء عبد الغفور حیدری کے مطابق پاکستان مسلم ن کے رہنماؤں احسن اقبال اور خواجہ سعد رفیق سے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ سینیٹ میں چیرمین کی رولنگ تسلیم کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.