تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:20

امریکہ نے بم فیکڑیوں کی نشاہدی تاخیر سے کی ، میجرجنرل رضوان

اے آر وائی - وانا : جنرل آفیسر کمانڈنگ جنوبی وزیرستان میجرجنرل رضوان اخترنے کہاہے کہ امریکہ کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں بم فیکٹریوں کی نشاہدی تاخیر سے کی گئی ۔ مقصد ہماری بدنامی تھا ۔



وانا میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نےکہاکہ سیکیورٹی فورسز کی ترجیح عام آدمی کا اعتماد بحال کرناہے ۔ پاک افغان تعلقات معمول پر لانے میں تیسری قوت رکاوٹ ہے ۔یہی وجہ ہے کہ سرحد پارسے دراندازی ہورہی ہے ۔ انھوں نے کہاکہ افغانستان سے پاکستانی علاقوں پر حملے برداشت نہیں کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.