اے آر وائی - اسلام آباد: سینٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینٹ جان محمد جمالی کی زیر صدارت جاری ہے ۔ اجلاس میں سینیٹررضاربانی نے کہا کہ کے ای ایس سی کی نجکاری غلط تھی۔