تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:16

وزیراعظم کے اختیارات دوسرے کو منتقل نہیں ہوسکتے،بابراعوان

اے آر وائی - لاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سوچ مایوسی کی سوچ ہے، وہ جوڈیشل کارڈ کھیل رہے ہیں، پیپلز پارٹی اداروں کے خلاف جنگ نہیں ہونے دے گی۔



لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نےکہا کہ پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ عدالتی احکامات کو تسلیم کیا۔ موجودہ حکومت کے دور میں ایک سو دس ججز، بائیس وفاقی سیکریٹریز ، تین ڈی جی ایف آئی اے اور دو چیرمین نیب نکالے گئے تاہم وزیراعظم کو حاصل ایگزیکیوٹیو پاور کسی دوسرے کو منتقل نہیں ہوسکتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.