تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:2

الطاف حسین کی میاں نوازشریف کو دلی مبارکباد

اے آر وائی - لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے میاں محمد نوازشریف کوپاکستان مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔



اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے امیدظاہرکی کہ میاں محمدنوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے موٴثر انداز میں اپناکردار ادا کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.