تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:38

عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا،چیف جسٹس

اے آر وائی - اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ججز کو بلا خوف و خطر تمام فیصلے میرٹ پر کرنے چاہیئں۔



چیف جسٹس نے کہا کہ ماتحت عدلیہ میں اب بھی کرپشن کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں میں انصاف نظر آنا چاہئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.