تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:10

بلوچستان کےحقوق کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،کیانی

اے آر وائی - کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو حقوق دلانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ کوئٹہ انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ پاک فوج بلوچستان حکومت کی مکمل معاونت جاری رکھے گی ۔



ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے عزائم کو خاک میں ملا دیں گے۔ مضبوط بلوچستان مستحکم پاکستان کی بنیاد ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.