تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:46

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کا شدید احتجاج

اے آر وائی - اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر فہمیدہ مرزاکی زیر صدارت جاری ہے ایم کیو ایم کے اراکین نے کراچی کے حالات پر اسمبلی میں شدید احتجاج کیا ۔ ایم کیو ایم نے حکومتی یقین دہانی پر اسمبلی سے واک آؤٹ ختم کردیا۔



اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ کراچی میں اب ٹارگٹ کلنگ نہیں ہورہی بلکہ قتل عام ہورہا ہے لوگوں کو اغوا کرکے قتل کیا جا رہا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.