تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:54

شمالی وزیرستان ایجنسی:امریکی ڈرون حملہ ،4افراد ہلاک

اے آر وائی - میران شاہ : شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کےحملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے میران شاہ میں دو میزائل داغے ،جس میں ایک گاڑی کونشانہ بنایاگیا۔



حملے کے نتیجے ہلاکتوں کےبعد قبائلیوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتاہے۔فوری طور پر ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.