3 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:37
پولیس ورینجرزکےذریعےکراچی میں امن قائم ہوجائیگا،شرجیل میمن
اے آر وائی - کراچی : پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیراطلاعات ونشریات شرجیل میمن نے الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کی تجویزکورد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پولیس اوررینجرز کے زریعے کراچی میں امن بحال کرنے میں کامیاب ہوجائے گی ۔