تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:47

مہران بیس حملہ، تین اعلی افسران کا کورٹ مارشل

اے آر وائی - کراچی: پی این ایس مہران حملہ انکوائری بورڈ نے تین افسران کیخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کردی ہے۔ جن تین افسران کیخلاف کارروائی مارشل کی سفارش کی ہے وہ اعلٰی عہدیدار ہیں۔



کورٹ مارشل کی کارروائی پی این ایس مہران پر حملے کے حوالے سے انکوائری بورڈ کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد بورڈ آف انکوائری کی سفارش پر کی جارہی ہے۔ حملے کے وقت تعینات دیگر اہلکاروں کے کورٹ مارشل ہونے کا بھی امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.