تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:44

حکومت عوام کو روزگاردینے کےلئے کوشاں ہے، وزیراعظم

اے آر وائی - بہاولپور : وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاہےکہ حکومت عوام کو روزگاردینے کےلئے کوشاں ہے۔جمہوری حکومت مضبوط عوامی رابطوں پریقین رکھتی ہے۔



بہاولپور میں ترقیاتی منصوبو ں کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ ریلوے کی تنظیم نو کی جائیگی۔ انتظامیہ کو شیڈول کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ کاکہاہے۔ایم کیوایم کے حوالے سے وزیراعظم گیلانی نے کہاکہ گورنرسندھ سے کہاہےکہ آپ کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.