تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 21:55

گوادر :سیکورٹی فورس کیمپ پر راکٹ فائر

اے آر وائی - گوادر : گوادر کے علاقے تمپ میں سیکورٹی فورس کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے تین راکٹ فائر کئے ہیں۔ ایف سی کی جوابی کارروائی کے بعد دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.