تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:42

ڈی جی ایف آئی اے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اے آر وائی - اسلام آباد : ڈی جی ایف آئی اے تحسین انور شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر داخلہ کو بھجوا دیا ہے۔



سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس میں ظفر قریشی کو بطور تفتیشی افسر بحال کیا تھا جس پر ڈی جی ایف آئی اے تحسیں انور شاہ نے ظفر قریشی کے ماتحت کام کرنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.