تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:16

کراچی:سابق رکن اسمبلی واجہ کریم سمیت5فرادجاں بحق

اے آر وائی - کراچی: کھارادر میں ہوٹل پر فائرنگ ،سابق رکن قومی اسمبلی واجہ کریم داد سمیت پانچ افراد جاں بحق،بھیم پورہ میں دستی بم حملہ،دو افراد جاں حق ہو گئے ۔،لیاری کے ہلاک ہونیوالے پانچ افراد کی لاشوں کے ہمراہ مظاہرین کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.