تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 22:2

امن کی قیمت پرمفاہمتی سیاست نہ کی جائے،نبیل گبول

اے آر وائی - کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنماء نبیل گبول نے کہا کہ امن کی قیمت پر مفاہمتی سیاست نہ کی جائے۔ کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرسیاسی پارٹیاں حالات نہیں سنبھال سکتیں تو وہ آگے آئیں جو حالات کنٹرول کرنا جانتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.