18 اگست 2011
وقت اشاعت: 21:35
کراچی کے حالات پر تشویش ہے،وزیراعظم گیلانی
اے آر وائی - اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ انہیں کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ نوازشریف انتخابات کی بات نہ کریں ،انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔