تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:45

بینظیرقتل کیس:27 اگست کو ملزمان پرفرد جرم عائد کی جائیگی

اے آر وائی - بینظیربھٹو قتل کیس کے ملزمان پر ستائیس اگست کو فرد جرم عائد کی جائیگی ۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔



سماعت کے دوران ملزمان کے وکلاءکو گواہان کے بیانات کی نقول فراہم کی گئی ۔عدالت میں ایف آئی اے نے سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد کی تفصیلات پیش کرنےکےلئے مزید مہلت طلب کی ۔جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سماعت ستائیس اگست تک ملتوی کردی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.