22 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:12
یوم علی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات
اے آر وائی - ملک بھر میں یوم علی پر جلوس نکالے جارہے ہیں اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔ کراچی میں یوم علی کے جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور ایم اے جناح روڈ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔