تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:35

ریلوے کی 307 ایکڑ زمین پر قبضہ کیا گیا،قائمہ کمیٹی

اے آر وائی - قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ جس میں بتایا گیا کہ پشاور ڈویژن میں ریلوے کی تین سوسات ایکڑ اراضی پر قبضہ کیا گیا ہے ۔



کمیٹی کو بتایا گیا کہ دوسوتیرہ ایکڑ اراضی پر سرکاری محکموں کا قبضہ ہے جبکہ چورانوے ایکڑ اراضی پر لوگوں نے قبضہ کیا ہے ۔ اس موقع پر قائمہ کمیٹی کے ارکان نے کہاکہ ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.