تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:35

بلاول بھٹو کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر وینگ سے ملاقات

اے آر وائی - پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے دورہ چین کے موقع پر کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے وزیر برائے بین الاقوامی امور سے ملاقات کی۔



دونوں رہنماؤں نے تاریخی پاک چین دوستی کو مستقبل میں مزید بلندیوں تک لے جانے پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ پاکستان اور چین خطے میں امن، ہم آہنگی اور ترقی کے یکساں مواقع پیدا کرنے کے لیے علاقائی تعاون میں اضافہ کریں۔ وزیر برائے بین الاقوامی امور وینگ جیاری نے پیپلز پارٹی کی گراس روٹ قیادت کو دعوت دی کہ وہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سے اپنے روابط میں اضافہ کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.