7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:37
جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ سو فیصد درست ہے،شرجیل میمن
اے آر وائی - سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ سو فیصد درست ہے۔ مصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں بے نظیر بھٹو کے جس مبینہ خط کا ذکر کیا گیا وہ درست نہیں۔ بینظیر بھٹو نے ملک کے لئے جان کا نذرانہ پیش کیا، یہ بات انھوں نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں کہی۔