7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:3
کراچی بدامنی: سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت جاری
اے آر وائی - کراچی میں ہونے والی بد امنی اور دہشتگردی کے حوالےسے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت جا ری ہے۔ اب تک جا ری سماعت میں تین فریقین نے اپنے دلا ئل مکمل کر لئے ہیں جبکہ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ اگر پولیس اور رینجرز جرات مندی کا مظاہرہ کریں تو کراچی مین جاری بد امنی رک سکتی ہے۔