تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:18

سندھ ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کر نے کی منظوری

اے آر وائی - ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی نے سندھ ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کر نے کی منظوری دے دی ہے جبکہ دو ججز کو مستقل کر نے کی سفارش مسترد کر دی۔



ججز تعیناتی کمیٹی کا اجلاس چیئر مین سید نیئر حسین بخاری کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس ہوا پارلیمانی کمیٹی نے سندھ ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کر نے کی سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارشات کا تفصیلی جائزہ لیا پارلیمانی کمیٹی نے ایڈیشنل جج شاہد انور باجوہ،احمد علی شیخ،عقیل احمد عباسی اور جسٹس منیب اختر صدیقی کو مستقل کر نے کی منظوری دی تاہم عرفان سعادت خان اور غلام سرور کورائے کی تقرری مسترد کر دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.