تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:9

سرائےعالمگیر کے قریب ٹرین کی 5 بوگیاں الٹ گئیں،28 مسافرزخمی

اے آر وائی - لاہور سے راولپنڈی جانے والی راول ایکسپریس کی پانچ بوگیاں سرائے عالمگیر کے قریب الٹ گئیں جس کے نتیجے میں اٹھائیس افراد زخمی ہوگئے دوافراد کی حالت تشویشناک ہے ۔



زخمی ہونے والے افراد کوقریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرلوگوں کوطبی امداد دی اور اسپتال منتقل کیا۔ دوسری جانب ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ٹریک کی بحالی کا کام تاحال شروع نہیں کیا جاسکا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.