تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:6

شرارتی بچے نے جا لی میں انگلی پھنسالی، ریسیکو اہلکاروں نے نجات دلائی

جنگ نیوز -


شنگھائی…این جی ٹی…بچوں کی شرارتیں نہ صرف ان کے لیے بلکہ دیگر افراد کے لیے بھی مسئلہ بن جا تی ہیں۔ ایسا ہی کچھ چین کے اس بچے نے کیا جس نے نکاسی آب کی جالی میں انگلی پھنسا کر والدین اور ریسکیو اہلکاروں کو پریشانی میں ڈال دیا۔ اس چھوٹے سے بچے کی انگلی اس طرح لوہے کی جالی میں پھنس گئی کہ اسے نکالنا ریسکیو اہلکاروں کے لیے ایک مسئلہ بن گیا اور انہیں نہایت احتیاط سے جالی کو کاٹ کر بچے کی زخمی انگلی نکالنے میں آدھا گھنٹہ لگ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.