تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:6

فن لینڈ میں آ تش با زی کا عا لمی مقابلہ

جنگ نیوز -


ہیلسنکی…این جی ٹی…فن لینڈ کے دارلحکو مت ہیلسنکی میں آ تش با زی کا عالمی مقابلہ منعقد کیا گیاجس میں دنیا بھر سے آ تش با زی کے ماہرین نے حصّہ لیا۔ آتش با زی کی اس چیمپئن شپ میں جب فنکاروں نے اپنے فن کا مظا ہرہ کیا تو پورا آسمان روشنیوں سے جگمگااٹھا اور خوبصورت روشنیوں کی جھلملاہٹ نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.