10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:18
ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کی جارہی ہے،رحمان ملک
اے آر وائی - وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کی جارہی ہے ۔ خیبرپختونخوا میں موجود دہشتگرد پشاور سے کوئٹہ آگئے ہیں ۔ یہ بات انھوں نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتےہوئے کہی ۔ انہوں نے کاہ کہ ایف سی دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کررہی ہے ۔