تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:51

چمن : ایک سو بیس غیر ملکی گرفتار

اے آر وائی - چمن میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک سو بیس غیر ملکی کو گرفتار کر لیا ہے۔ کو ئٹہ چمن شا ہراہ پر گڑنگ ایف سی چیک پو سٹ کے مقام ایک سو بیس غیر ملکی با شندوں کو گرفتار کرلیا۔



گرفتار غیر ملکی با شندے پا ک افغان سرحد کے خفیہ راستوں سے داخل ہو کر سرحد پا ر کررہے تھے ۔ ان میں عز بک، تا جک اور افغان با شندے شا مل ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.