10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:0
ریلوے کو انجنوں کی کمی کاسامناہے،غلام احمد بلور
اے آر وائی - وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہاہے کہ ریلوے کو انجنوں کی کمی کا سامنا ہے زیادہ مال بردارگاڑیاں نہیں چلاسکتےہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ ریلوے کو منافع ٹرینوں سے نہیں مال بردار گاڑیوں سے حاصل ہوتاہے ۔
انھوں نےالطاف حسین کے الزامات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ وہ ایم کیوایم کے قائد کی کسی بات پرتنقید نہیں کرینگے۔ کراچی میں جو بھی مرتا ہے ۔غریب مرتاہے ۔