10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:10
عالمی برادری بارش متاثرین کی طرف توجہ دے،گیلانی
اے آر وائی - وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حالیہ برسوں میں پاکستان کو کئی قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑا اور اب اندرون سندھ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے ، عالمی برادری بارش متاثرین کی طرف فوری توجہ دے۔