تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:28

سپریم کورٹ میں کل سے نئے عدالتی سال کاآغاز ہوگا

اے آر وائی - سپریم کورٹ میں کل سے نئے عدالتی سال کاآغاز ہو رہا ہے ۔ اس موقع پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی صدارت میں ایک تقریب منعقد ہو گی۔



چیف جسٹس نے کل سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران مقدمات کی سماعت کے لیے بنچ تشکیل دے دیئے ہیں ۔چیف جسٹس صرف کل سپریم کورٹ کی پرنسپل سیٹ میں حج کرپشن کیس اور دیگر مقدمات کی سماعت کریں گے ۔اس کے بعد وہ کراچی رورانہ ہوجائیں گے جہاں ٹارگٹ کلنگ کیس کی سماعت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.