تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:10

کراچی:سنی تحریک کے مرکز پر چھاپہ، اسلحہ برآمد

اے آر وائی - رینجرز نے سول اسپتال کے قریب سنی تحریک کے مرکزی دفتر پر چھاپہ مار کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ سنی تحریک کے مرکزی رہنما شاہد غوری کا کہنا ہے کہ آپریشن کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے۔



رینجرز نے آپریشن کرتے ہوئے سنی تحریک کے دفتر پرآپریشن کے دوران داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے مرکز کی جامعہ تلاشی لی،سرچ آپریشن کے دوران دفتری املاک کو بھی نقصان پہنچا۔رینجرز نے آپریشن میں اسلحہ بھی قبضہ میں لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.