تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:33

سندھ بھر میں امدادی کیمپ قائم کئے جائیں،الطاف حسین

اے آر وائی - متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے سندھ میں بارشوں کے بعد ہونے والے جانی ومالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔



ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایک بیان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔انہوں نے رابطہ کمیٹی کو ہدایت کی کہ متاثرین کی غذائی اور طبی امداد کیلئے سندھ بھر میں امدادی کیمپ قائم کئے جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.