تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:20

صدرزرداری ڈیل کیلئے لندن جاتےہیں ، رانا ثناء اللہ

اے آر وائی - وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ صدر آصف علی زرداری لندن، پراپرٹی ڈیل یا الطاف حسین سے ملاقات کےلئے جاتے ہیں ۔ سندھ میں سیلاب متاثرین مشکلات کا شکار ہیں ۔ صدرنے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ تین منٹ میں کیااور لندن میں تین دن سے موجود ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.